خط عددی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایسی تحریر جس میں حروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو عدد کی شکل دے دی جاتی ہے۔ اس میں صرف نو کے عدد تک سے کام لیا گیا ہے مثلاً اصل حرف ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ز ر ژ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایسی تحریر جس میں حروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو عدد کی شکل دے دی جاتی ہے۔ اس میں صرف نو کے عدد تک سے کام لیا گیا ہے مثلاً اصل حرف ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ز ر ژ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی۔